+100%-
  • متن
  • Plus
  • Minus

ڈیمنشیا )dementia( میں مبتال پانچ میں سے تین افراد بعض موقع پر الپتہ ہوجاتے ہیں، ایسا اکثر بغیر کسی پیشگی اطالع کے ہوتا ہے۔ آزادی اور حفاظت کے درمیان توازن نازک سا ہے۔ الپتہ ہوجانا ایک پریشان کن امر ہے اور یہ خطرناک ترین صورتحال اختیار کر سکتا ہے، لہذا ایسا کچھ بھی ہونے سے پہلے حفاظتی منصوبہ تشکیل دے لینا ڈیمنشیا )dementia( میں مبتال گمشدہ فرد کی تالش میں صرف ہونے والے وقت اور کسی ممکنہ نقصان کو کم کرسکتا ہے۔

اس حفاظتی منصوبہ میں تالش میں مدد دینے والے آالت کا استعمال اور اپنی مقامی پولیس یا او پی پی کی مدد سے چلنے والی کسی رجسٹری جیسا کہRMedicAlert® Safely Home یا خطرے سے دوچار افراد کی رجسٹری میں اندراج کرنا شامل ھو سکتا ہے

تالش کرنے والے آالت کے فوائد بھی ہیں اور نقصانات بھی۔ بعض لوگ سمجھ سکتے ہیں کہ آلہ کو استعمال کرنا شخصی آزادی اور حفاظت کو بہتر بناتا ہے جبکہ دیکھ بھال فراہم کرنے والوں کو ذھنی سکون فراہم کرتا ہے۔ بعض سمجھ سکتے ہیں کہ یہ ذاتیات میں مداخلت ہے۔ تالش کرنے والے آلہ کا استعمال ڈیمنشیا )dementia( میں مبتال فرد کی متواتر جانچ پڑتال کی ضرورت کو کم نہیں کرتا۔

یہ اہم ہے کہ ایسے افراد جن کی حال ہی میں ڈیمنشیا )dementia( کی تشخیص ہوئی ہے انھیں جس قدر جلدی ممکن ہو اپنی زندگی میں اہم افراد سے بات چیت کرلینی چاہیئے۔ تمام متعلقہ افراد سے کھلم کھال طور پر بات چیت کرنا فیصلہ کرنے میں مدد دے گا۔ آپ کی مقامی ایلزہائمر سوسائٹی کی جانب سے معاونت دستیاب ہے۔

مز ید سیکھیں