+100%-
  • متن
  • Plus
  • Minus

مشورہ کا پرچہ اورچیک لسٹ ڈاؤن لوڈز

تقریباً 200,000 اونٹارین ڈیمنشیا (dementia) کا شکار ہیں۔ 24 گھنٹوں تک گم ہوجانے والوں کی پچاس فیصد تعداد شدید زخمی ہوجاتی ہے یا ان کی موت واقع ہوجاتی ہے۔ ڈیمنشیا (dementia) میں مبتلا کوئی بھی فرد بغیرکسی پیشگی علامت کےغائب ہوسکتا ہے۔

ڈیمنشیا (dementia) میں مبتلا کسی فرد کے کھوجانے کی صورت میں جن اقدامات پرعمل کرنا چاہئے وہ چیک لسٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔

گم ہوجانے کے واقعے کے بعد واپس ملنے پر کیا کرنا چاہیئے، چیک لسٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔

ویڈیوز

ساری ویڈیوز
کمیونٹی میں محفوظ طریقے سے رہنا (انگریزی)
کمیونٹی میں محفوظ طریقے سے رہنا (انگریزی)
کمیونٹی میں محفوظ طریقے سے رہنا (انگریزی)
A walk with dementia (انگریزی)
A walk with dementia (انگریزی)
A walk with dementia (انگریزی)

دستاویزات

سارے دستاویزات
ایک وسائل کا گائیڈ
ایک عملی ہدایت نامہ
نظریہ تبدیل کریں
شناختی کِٹ